(24نیوز)رہنما ق لیگ آمنہ الفت بھی کرونا کا شکار ہو گئیں۔ سابق رکن اسمبلی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطا بق لاہور شہرسمیت پا کستان بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں۔کوئی سیا سی رہنماءہو یا عا م آدمی کورونا سے بچنے کی پو ری کو شش کر رہا ہے ،جس میں سب سے اہم چیز ایس او پیز پر عملدرا ٓمد ہے ۔
ق لیگ کی سا بق رکن صو بائی اسمبلی بھی کو رونا کا شکا ر
Jan 12, 2021 | 17:59:PM