پی ایچ اے ملازمین کے لئے خو شخبری۔۔۔

Jan 12, 2021 | 20:01:PM

(24نیوز) پی ایچ اے ملازمین کی سنی گئی، اگلے تین ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا بجٹ جاری کر دیا گیا ۔ محکمہ خزانہ نے  47.5 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ 
تفصیلا ت کے مطا بق تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات کے لیے یہ بجٹ جاری کیاگیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے باقی چھ پی ایچ اے کو تنخواہوں اور دیگر اخراجات کی مد میں 17.5 ملین روپے جاری کئے ہیں۔  یہ تین ماہ کی سہ ماہی کے طور پر بجٹ جاری کیا ہے۔ ادائیگی کے بعد پی ایچ اے ملازمین کو تنخواہیں ادا ہو سکیں گی۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ پی ایچ اے کے اکا ﺅنٹ میں منتقل کر دیا ہے۔

مزیدخبریں