سو ئٹزرلینڈ میں فائزر کے بعد موڈرنا ویکسین استعمال کرنے کی اجا زت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سوئٹزرلینڈنے کوروناکی دوسری ویکسین کے استعمال کی اجازت دےدی ۔سوئس حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے عوا م کے وسیع تر مفا د میں موڈرناویکسین کواستعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق اس سے پہلے سو ئٹزرلینڈفائزراوربائیواین ٹیک ویکسین کوملک میں عام استعمال کی اجازت ہے ۔سوئٹزرلینڈفائزرویکسین کے استعمال کی اجازت دینے وا لا پہلایورپی ملک تھا۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ موڈرناویکسین کے حو صلہ افزانتائج سامنے آئے ہیں۔موڈرنا ویکسین 18 سال سے زائدعمرکے افرادکودی جائیگی۔