مانسہرہ،ایبٹ آباد گیس ہیٹر جلا کر سو نے والے 8 افراد ابدی نیند سو گئے 

Jan 12, 2021 | 22:36:PM
مانسہرہ،ایبٹ آباد گیس ہیٹر جلا کر سو نے والے 8 افراد ابدی نیند سو گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد میں پھول گلاب روڈ پر کمرے میں گیس بھرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔یہ افراد کمرے میں ہیٹر لگاکر سوئے تھے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور ان کی 3 بیٹیاں شامل ہیں، لاشوں کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے۔دوسری جانب مانسہرہ میں بھی کمرے میں گیس بھر نے سے میاں بیوی اور ان کا ایک ماہ کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔