وزیراعظم کا تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر سے ملاقات، کام جاری رکھنے کی ہدایت۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہر کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پاور سیکٹر میں موجود مافیاز کے خلاف ضرور کارروائی ہوگی۔یاد رہے کہ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے چند دن پہلے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیجا تھا۔