گلوکار راحت فتح علی مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) گلوکار راحت فتح علی خان ٹیکس ڈیفالٹر نکلے، ایف بی آر کو تاحال ایڈوانس ٹیکس کی میں 21 لاکھ کی ادائیگی نہ کر سکے۔
تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان کےذمے پہلے کوارٹر کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 12لاکھ 47ہزار روپے واجب الادا تھے، گلوکار نے پہلے کوارٹر میں صرف 3 لاکھ ادائیگی کی۔
یہ بھی پڑھیں:شادی کی تقریب میں دلہے کی دلہن کیساتھ عجیب حرکت۔۔ دیکھنے والے حیران۔۔ ویڈیو وائرل
راحت فتح علی خان نے دوسرے کوارٹر کے ایڈوانس انکم ٹیکس کی مد میں تاحال 12 لاکھ 47ہزار روپے کی ادائیگی نہ کی۔ ایف بی آر کی کارروائی بھی تاحال نوٹس بھیجنے سے آگے نہ بڑھ سکی۔
یہ بھی پڑھیں:حریم شاہ کی ہوشیاری۔۔ لاکھوں پائونڈز لیکر لندن پہنچ گئیں۔۔ ویڈیو وائرل