(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر40 پیسے سستا ہوگیا ۔
انٹر بینک میں ڈالر 176.63 روپے سے کم ہوکر 176.23 روپے پر بند ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں: خواتین کے لئے خوشخبری۔۔ اب پیاز کاٹئے ’آنسوؤں کے بغیر
کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے تک ٹریڈ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:راہیں جُدا ۔۔بالی ووڈ کی معروف جوڑی کا بریک اپ ہو گیا