(24 نیوز)مسلم لیگ (ق)کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ عمار یاسر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ،حکومتی اتحاد نے وزیراعلیٰ کیلئے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میاں محمود الرشید نے کہاکہ ہم ایوان میں وزیراعلیٰ پر اعتماد کااظہار کرنے جا رہے ہیں ،ایک نوٹس دے کر اعتماد کیلئے رائے شماری کرائیں گے ،ایوان میں 187 ارکان موجود ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن کااجلاس، اہم ٹاسک سونپ دیئے