بڑی ہلچل: اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

Jan 12, 2023 | 09:11:AM
مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ایچ ای سی میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا گیا تھا
کیپشن: استعفیٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مریم ریاض وٹو نے ایچ ای سی سے استعفیٰ دے دیا۔ مریم ریاض وٹو کو 2021 میں ایچ ای سی میں بطور ایڈوائزر تعینات کیا گیا تھا۔

ایچ ای سی ذرائع کے مطابق مریم ریاض وٹو ایچ ای سی میں ورلڈ بینک ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں بطور ایڈٖوائزر تعینات تھی، انہیں ماہانہ 8 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جا رہا تھا۔

مریم ریاض وٹو ایچ ای سی کے ساتھ ساتھ یو اے ای کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بھی ملازمت کر رہی ہیں اسلئے وہ پاکستان میں آنے کی یو اے ای سے ہی ایچ ای سی میں ذمہ داریاں ادا کر رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔