پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہاﺅس کو موصول 

Jan 12, 2023 | 22:45:PM

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گئی۔
گورنر ہاﺅس نے سمری وصول کرکے ڈائری نمبر جاری کر دیا،گورنر ہاﺅس نے سمری پر ڈائری نمبر343926 جاری کیا،سمری رات 10 بجکر 10 منٹ پر گورنر ہاﺅس نے وصول کی ۔
مونس الٰہی نے ٹوئٹ میں سمری موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ اب الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی تحلیل سمری، نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

مزیدخبریں