ن لیگ کو بڑا جھٹکا، دو اہم رہنماﺅں کا پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

Jan 12, 2024 | 19:38:PM

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا، دو اہم رہنماؤں نے پارٹی سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایوان بالا میں سینیٹر رانا محمود الحسن نے ن لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا،لیگی سابق ٹکٹ ہولڈر رانا اقبال سراج نے ن لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا،دونوں رہنماو¿ں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ بھی کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹکٹوں کی تقسیم پر ن لیگ میں پھوٹ ۔۔۔۔۔۔ نائب صدر پنجاب نے استعفیٰ دےدیا

مزیدخبریں