بہاولپور؛کار اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق

Jan 12, 2025 | 23:43:PM
بہاولپور؛کار اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضا ملک)بہاولپور میں کار اور ٹرالر کے تصادم میں 5افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولپورمیں  مسافر خانہ کے قریب ٹرالر  کی کارسے ٹکر ہو گئی،کار  سے ٹکرانے کے بعد  ٹرالر کار پر الٹ گیا ،حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی  ہو گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: