طالبان کی پیش قدمی پر امریکا پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکا نے افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان کی پیش قدمی اور افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا کہ طالبان پہلے سے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا ہو گا، ان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کےساتھ مسئلے کے حل پر بات چیت جاری ہے۔ ہم صورتحال سے نمٹنے کیلئے افغانستان سے مشاورت کی لئے بھی تیا ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔جھانوی کپور نے بو لڈ اداکارہ نورا فتیحی کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ۔۔ تصاویر وائرل