بالی وڈ ادا کا رہ پر یا نکا چو پڑا نے ساحل سمندر پر موج مستی کی تصو یر شیئر کر دی

Jul 12, 2021 | 23:41:PM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نہ صر ف بالی وڈ بلکہ ہا لی وڈ میں بھی اپنی بولڈ ادا کا ری کی دھوم مچا چکی ہیں۔فلم فا سٹ اینڈ فیورس نےکا میا بیوں کے جھنڈے گا ڑے،پر یا نکا بھی اس فلم کا مر کز ی کر دار تھیں۔

تفصیلا ت کے مطابق پر یا نکا چو پڑا  نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا  کی آج سالگرہ کے موقع پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دونوں بہن بھائی اکٹھے خوش نظر آرہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ فا لوورز والی سنی لیونی نے مداحوں سے پوچھا انوکھا سوال۔۔ویڈیو وا ئرل

پریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں بہن بھائی اپنی والدہ مدھو چوپڑاکے سا تھ ہیں ۔

 اس کے علاوہ ساحل سمندر پر بچپن میں اپنے بھائی کے ساتھ انجوائے کرتی ایک تصویر بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جھانوی کپور نے بو لڈ اداکارہ نورا فتیحی کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ۔۔ تصاویر وائرل

مزیدخبریں