عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل سستا ہونے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فریج سے اشیا کھانے پر مالکوں کا گھریلو ملازمین پر وحشیانہ تشدد، ایک جاں بحق
اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برطانوی خام تیل فی بیرل 105.1 ڈالر پر آ گیا ہے۔