پیٹرول کی قیمت میں کمی!!! کیا وزیراعظم آج قوم کو خوشخبری سنائیں گے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج قوم کو بڑی خوشخبری سنانے جارہے ہیں۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں واضح کمی کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی جھنگ میں انتخابی مہم کے دوران بڑی خوشخبری کا عندیہ دے چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ برا وقت گزرگیا ہے اور اب قوم کو خوشخبریاں ملیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگی وزیرعہدے سے مستعفی، بڑی خبر