سیلابی بیماریوں اور آفت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اور ریسکیو 1122 ممکنہ سیلاب کے دوران بیماریوں یا کسی بھی قسم کی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سیلاب سے نمٹنے کی تیاری کے لیے متعلقہ محکموں کی مشاورت مکمل ہو گئی ہے، تمام ندی نالوں اور دریاؤں کے بیڈز میں غیر قانونی آبادیوں کے انخلا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اے سیلاب کے خدشے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران متعلقہ محکموں کے ساتھ اشتراک کار کر رہا ہے۔
Held a meeting for Flood preparedness with all stakeholders and government officials.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) July 11, 2023
We have decided to clear all river channels from illegal dwellings in river beds.
Health department and 1122 are all equipped to deal with water borne diseases or any kind of disaster. PDMA is…