عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد کی 3 مقدمات میں ضمانت پر سماعت 7 اگست تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ن لیگ آفس کو جلانے اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے درخواستوں پر سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں: لاہور: مکان میں آگ لگ گئی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
وکیل نے دلائل کیلئےعدالتی تعطیلات کے بعد تک کی مہلت طلب کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکیل کو دلائل کیلئے طلب کررکھا ہے۔