آرمی کی کوششیں رنگ لے آئیں،ترقی کے راستے کھل گئے

Jul 12, 2023 | 10:40:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعودی عرب نے کمال کردیا،پاکستان کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے،آرمی کی کوششیں رنگ لے آئیں،ترقی کے راستے کھل گئے،پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے مزید اچھی خبریں آئیں گی ۔پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: