(24نیوز) پولیس نے محکمہ داخلہ کو محرم میں فوج اور رینجرز طلب کرنے کا لکھ دیا۔ پولیس نے موبائل جام کرنے کا پلان بھی لکھ کے بھیج دیا ہے محکمہ داخلہ نے منظوری کے لیے فائل ارسال کر دی۔
کیبنیٹ کمیٹی کی منظوری کے برد یہ اقدامات وفاق کو لکھ کر بھیج دئیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ منظوری حاصل کرے گا اور محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ کل تک فیصلے ہونگے۔
مزید پڑھیں: توشہ خانہ کیس:عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی آخری بار درخواست منظور