اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے:خرم دستگیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نیو زکانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطینی زمین پر اسرائیلی آبادکاری کامذموم عمل جاری ہے،اسرائیل انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کوبھاشن نہ دے ،فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہم نے آج تک اسرائیل کوتسلیم نہیں کیا،9مئی کوریاست پاکستان پرحملہ کیاگیا،اسرائیل پہلے فلسطینیوں پرظلم وبربریت کاحساب دے ،
سوچناہوگا9مئی کاسب سےزیادہ فائدہ کس کوہوا،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں