پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

Jul 12, 2024 | 12:05:PM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کمی ہو گئی۔
 ایک پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.61 روپے سے کم ہوکر 278.60 روپے کا ہوگیا۔

 دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس اضافہ  ہوا ،انڈیکس 0.36 فیصد اضافے سے 80 ہزار 279 کی سطح پر پہنچ گیا۔