سپریم  کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: اعظم نذیر تارڑ 

Jul 12, 2024 | 13:27:PM
سپریم  کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: اعظم نذیر تارڑ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں ابھی نہیں بتا سکتا۔

 اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سپریم  کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،ہمارے  پاس اب بھی 209اراکین کی اکثریت ہے،ان کا کہناتھا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ابھی پورا نہیں دیکھا، حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں ابھی نہیں بتا سکتا۔