ڈاکوؤں نے پسٹل کا بٹ مار کر 2 ماہ کے بچے کو مار دیا

Jul 12, 2024 | 15:08:PM
ڈاکوؤں نے پسٹل کا بٹ مار کر 2 ماہ کے بچے کو مار دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(الہی بخش )حجرہ شاہ مقیم کے علاقے تھانہ منڈی احمد آباد کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے پسٹل کا بٹ مار کر 2 ماہ کے بچے کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق دو ماہ کا بچہ زوہیب اپنے والدین  کے  ہمراہ موٹر سائیکل پربازار سے اپنے گھر جا رہا تھاکہ مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا۔ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر بٹ مارا جو بچے کے سرپر لگا اور جان لیوا ثابت ہوا۔ 

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی،ملزمان کی تلاش جاری ہے۔