سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

Jul 12, 2024 | 18:00:PM

(رانا ایاز) ایک دن میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ،فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوگیا۔ 
سونے کی قیمتوں میں اضافے سے  فی تولہ سونے کی نئی قیمت  2 لاکھ 49 ہزار روپےہوگئی، دس گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 477 روپے ہوگئی،چاندی کی فی تولہ قیمت 2900پر مستحکم ہے۔ 
عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس سونا 2404 ڈالر کا ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: فلور ملز کی ہڑتال کا دوسرا روز، ملک میں آٹے کی قلت کا خدشہ 

مزیدخبریں