گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا نوحہ ’تیروں کے مسلے پر‘ ریلیز

Jul 12, 2024 | 23:58:PM

(زین مدنی) گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ تیروں کے مسلے پر ریلیز کردیا گیا۔

نوحہ کی شاعری ناصر علی ناصر نے لکھی ہے جبکہ طرز بندو خان کی ہے، نوحے کی ویڈیو اسد نزیر نے ڈائریکٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ ظفر اقبال نیویارکر اوورسیز پاکستانی ہیں اور اب تک بیس سے زائد نوحے ریلیز کر چکے ہیں۔

مزیدخبریں