اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،ہفتےکے اختتام پر 100 انڈیکس 4 سال 2 ماہ کی بلند سطح 48304 پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ہفتے میں انڈیکس کی بلند سطح 48636 اور کم ترین سطح 47726 رہی ۔ایک ہفتے میں 126 ارب روپے مالیت کے 5ارب 39 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ،شئیرز کی قیمت بڑھنے پر مارکیٹ کپیٹلائزینش91 ارب اضافے سے 8358 ارب روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: انڈسٹری میں ساکھ خراب کرنا نہیں چاہتی تھی، ایشوریا کا انکشاف