باچا خان ایئرپورٹ: سراغ رساں کتوں نے 34 مسافروں میں کورونا کی نشاندہی کردی

Jun 12, 2021 | 18:23:PM
باچا خان ایئرپورٹ: سراغ رساں کتوں نے 34 مسافروں میں کورونا کی نشاندہی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کتوں نے کورونا کا شکار34 مسافروں کا سراغ لگا لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایئر بلیو کی پرواز میں 611 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے،156 مسافروں کے ریپڈٹیسٹ لئے گئے ،سراغ رساں کتوں نے 34 مسافروں میں کورونا کی نشاندہی کی ، ایئرپورٹ انتظامیہ نے 34 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی،جس کے بعدمسافروں کو قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس: سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید16 افراد انتقال کرگئے