ڈاکٹر عامر لیاقت ہالینڈ جا کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ قریبی دوست کے اہم انکشافات

Jun 12, 2022 | 20:07:PM
عامر لیاقت، ہالینڈ، کیا کرنا چاہتے تھے، قریبی دوست، بتا دیا،
کیپشن: عامر لیاقت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہالینڈ جا کر کیا کرنا چاہتے تھے،عامر لیاقت کے قریبی دوست اسلم رحمان نے 24 نیوز سے گفتگو بتا دیا۔
اسلم رحمان کا کہناتھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت ہالینڈ میں دینی تعلیم دینا چاہتے تھے،ان کا مزید کہناتھا کہ عامر لیاقت نجی زندگی سے متعلق ویڈیوز سے پریشان تھے ،اس کے علاوہ عامر لیاقت حسین فون پر کہتے تھے ان کی زندگی کو خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت ملک چھوڑ کر کہاں جانا چاہتے تھے؟ پتہ چل گیا