بلوچستان میں ٹیوب ویلز کےلیے58ارب روپےکا ریلیف دیا جائےگا:خرم دستگیر خان

Jun 12, 2023 | 13:58:PM

Read more!

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیوب ویلز کےلیے58ارب روپےکا ریلیف دیا جائےگا،سسٹم میں1200میگا واٹ سستی بجلی شامل کی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے ایک سال میں بجلی کی پیداوار کے لیے بہت کام کیا،سی پیک کے بند منصوبوں پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

مزیدخبریں