ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت، سماعت 14 جون تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ضمانتوں پر سماعت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل میاں تبسّم نے دلائل مکمل کر لیے جبکہ عدالت نے شریک ملزمان کے وکلاء سے بھی دلائل طلب کر لیے۔
یہ بھی پڑھیے: جناح ہاؤس حملہ، مزید 4 خواتین کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
عدالت نے مزید سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی۔