اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

Jun 12, 2023 | 17:08:PM

(24 نیوز) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں  کوئی تبدیلی نہیں کی۔ شرح سود 21 فیصد پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: سستی ترین موٹرسائیکل متعارف

واضح رہے کہ بجٹ سے قبل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود بڑھا دی جائے گی لیکن مانیٹری کمیٹی کی جانب سے اعلان کیے جانے کے بعد تمام کی تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

مزیدخبریں