(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خیبرپختونخوا شکیل احمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے ،محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر کو گرفتارکرلیا،شکیل احمد خان کی آج رہائی ہوئی تھی ،جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لیا گیا،سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو مالاکنڈ منتقل کر دیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: عطا اللہ تارڑ کو الزام تراشی مہنگی پڑگئی، پی ٹی آئی نے بڑا جھٹکا دیدیا