عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے لاتعلقی کااعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔
ایم پی اے علی عزیز جی جی نے ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ میں پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں ، میرا پی ٹی آئی کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماﺅں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیاگیا