عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے لاتعلقی کااعلان کردیا

Jun 12, 2023 | 19:56:PM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔
ایم پی اے علی عزیز  جی جی نے ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ میں پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں ، میرا پی ٹی آئی کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماﺅں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیاگیا

مزیدخبریں