لاہور کےعلاقے این ایف سی میں بھی مویشی منڈی سج گئی
دیسی بکرے کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
( مائدہ وحید)لاہور کےعلاقے این ایف سی میں بھی مویشی منڈی سج گئی.
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے این ایف سی مویشی منڈی کی رونقیں بحال ہوگئی ،گرمی اور شدید مہنگائی کے باعث خریداروں کی تعداد کم ہوگئی جبکہ دیسی بکرے کی قیمتیں بھی دگنی۔
بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ گاہک پچھلے سال کی قیمت مانگتے جبکہ اس سال قیمتیں دوگنی ہوگئی ہیں ،نارمل دیسی بکرے کی قیمتیں 50 ہزار جبکہ بڑے بکروں کی قیمت ایک لاکھ سے اوپر ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا اور نیپال کا میچ بارش کی نذر