"بدو بدی" کا خمار کوریا بھی پہنچ گیا، معروف بینڈ کی ویڈیو وائرل

Jun 12, 2024 | 15:15:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)مشہور کورین بینڈ کے پوپ بھی چاہت فتح علی خان کے گانے "بدو بدی" سے متاثر ہوگئے۔

کورین بنیڈ کے پوپ نے چاہت فتح علی خان کے حال ہی میں مشہور ہونے والے گانے کے پوپ پر بنائی گئی اپنی ویڈیو  سوشل میڈیا پر  اپ لوڈ کردی، جو دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی،ویڈیو میں بینڈ کے ارکان کو بدو بدی گانے پر پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آئندہ مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ہدف 3 ارب 70 کروڑ ڈالر مقرر

بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہور کے پوپ کی بدو بدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اب تک لاکھوں  لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔