پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا 

Jun 12, 2024 | 17:47:PM
پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ 

 پی آئی اے کی جانب سے جاری سرکلر  کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے دفاتر عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے باعث 17 تا 19 جون کو بند رہینگے، شفٹس اور آپریشنز شعبہ کے ملازمین اپنے روسٹر کے تحت خدمات انجام دینگے۔ 
یہ بھی پڑھیں :بجٹ بائیکاٹ کا اعلان ، اسحاق ڈار  پیپلز پارٹی کو منانے پہنچ گئے