نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح 45 فیصد کرنے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا گیا ہے ، جس میں فائلر اور نان فائلر پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے بجٹ تقریر میں کہا گیا ہے کہ فائلر کے لیے ٹیکس شرح 15 فیصد اور نان فائلرزکے لیے 45 فیصد ٹیکس کی تجاویز ہیں،سگریٹ کے فلٹر میں استعمال ہونے والا ایسٹیسٹ ٹوپر 44 ہزار روپے فی کلو ایف ای ڈی عائد ۔
یہ بھی پڑھیں : نان فائلرز کی بینک ٹرانزیکشنز ٹیکس میں اضافہ