کھیلوں کی سرگرمیاں بند ،کھلاڑیوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی،حکومت پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت پنجاب کی طرف سے کھیلوں کی سرگرمیاں بندکرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے کھیلوں کی سرگرمیاں بند کرنے پرقومی ہاکی ٹیم کا سکلز کیمپ بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،کیمپ حکومت پنجاب کی احکامات کی روشنی میں بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے کی وجہ سے کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت دے گئی۔