سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

Mar 12, 2021 | 20:00:PM

(24نیوز)سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں دورکنی بنچ 15مارچ کو سماعت کرے گا،جسٹس سردار طارق مسعود2 رکنی بنچ کا حصہ ہونگے،عدالت نے اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کردیئے ،سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

مزیدخبریں