نوکری کاجھانسہ۔3 اوباشوں نےخاتون کا ایسا حال کیا کہ یقین کرنا مشکل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نوکری کاجھانسہ دے کر زیادتی کے بعد 40 سالہ خاتون کو قتل کرنے والے 3 ملزموں کو انویسٹی گیشن پولیس شیخوپورہ نے لاہور سے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چندروزقبل شیخوپورہ کے علاقہ نارنگ سے نامعلوم خاتون کی نعش ملی تھی جس کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کرتے ہوئے ملزموں کو ٹریس کیا۔آر پی اوشیخوپورہ مرزا فاران بیگ نے اندھے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ کوواقعہ کی تحقیقات کاحکم دیا جس پر ڈی پی او شیخوپورہ اور ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ کی نگرانی پولیس ٹیم نے ملزموں کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا 3 دن عام تعطیل کا اعلان