آئی فون نے مزید نئے رنگ متعارف کروا دیئے

Mar 12, 2022 | 16:10:PM
  آئی فون نے مزید نئے رنگ متعارف کروا دیئے
کیپشن: آئی فون فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اپیل فونز کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر  ،کمپنی نےموبائل فونز میں مزیدنئی تبدیلیاں متعارف کروادیں۔

اپیل کمپنی نے آئی فون 13 پرو اور 13 پرو میکس کے فیچرز میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے موبائل میں نئے رنگ بھی متعارف کروائے ہیں ،کمپنی نے مختلف نئےرنگوں کو شامل کیا ہے ،جس  میں ہلکاسبز ،نیلا ،سرمئی  اور آف وائٹ رنگوں کوشامل کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:موسم کے حوالے سے اہم خبر

سبز رنگ کے موبائل کی قیمت 42.62امریکی ڈالر سے شروع ہورہی ہے ۔نئے رنگوں کے موبائل  کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:خواجہ سراء کے ہاں بچے کی پیدائش