(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فٹنس ویڈیو پوسٹ کردی ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ اروشی ک روتیلا کے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہو چکے ہیں۔اس خوشی کے موقع پر اروشی نے تمام مداحوں کو خود کا ایک حیرت انگیز ورزش ویڈیو شیئر کرکے کا شکریہ ادا کیا ۔رپورٹ کے مطابق اروشی روتیلا نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک فٹنس ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ 60 کلوگرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز کرتی نظر آرہی ہیں ۔اروشی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پوسٹ کو 60 کلو گرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز تھینکو ’#46 ملین لو یو ‘ کے طور پر کیپشن دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: انسٹاگرام نے اہم خبر دیدی، 8 کروڑ صارفین متاثر