شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے وہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان ریلوے اور ایوی ایشن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،خواجہ سعد رفیق نے اپنی وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات منسوخ