(24نیوز)امریکی فوج نے ہلمند میں فوجی بیس افغان فوج کے حوالے کر دی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے اور کام 12 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے 11 ستمبر تک امریکی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا رابطہ، افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تبادلہ خیال