(24نیوز)فلسطین میں بمباری کے دوران ڈیڑھ سالہ بچہ عامر شدید زخمی ہو گیا،جس کو علاج کے لئے ملک سے باہر لے جانے کیلئے ہسپتال میں اس کی تصویر بنائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کا منفرد ترین پاسپورٹ ہے جب فلسطین میں بمباری کے بعد ڈیڑھ سالہ بچے عامر کو علاج کے لیے باہر لے جانے کی ضرورت پڑی تو اس کی پاسپورٹ پر لگانے کے لئے کوئی تصویر موجود نہ تھی،لہذا ہسپتال میں ہی اس کی تصویر لی گئی اور یہ واحد تصویر پاسپورٹ بنانے کے لیے استعمال کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا کا خوف، ڈیڑھ سالہ بچہ ماں کی لاش کے ساتھ 2 دن اکیلا رہا