متنازعہ ویڈیو وائرل: عامر لیاقت نے بڑی بات کہہ ڈالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)شوبز انڈسٹری کے نامور میزبان،سیاسی کارکن اور ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت کا اپنی لیک نازیبا ویڈیو پر کرار جواب دیدیا۔
پوچھ رہے ہیں سب برہنہ ویڈیو پر آپ کامؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی ذمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے ان کا مؤقف کیاہےاورمقدس عدلیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اُس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ FIA سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ پوچھ رہے ہیں سب برہنہ ویڈیو پر آپ کامؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی ذمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے، ان کا مؤقف کیاہےاورمقدس عدلیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اُس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ FIA سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟
اچھے ہیں وہ جو زنا کرتے ہیں
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
بے شرم ہیں جونکاح کرتے ہیں!
اب دیکھیے گا کتنئ آوازیں بلند ہوں گی !!!کیونکہ سب کے نکاح پر بات جو آگئی جب تک میرا ہے صرف تماشا ہے روکو مت دیکھے جاؤ
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کی ، جس میں انہوں نے کہاکہ اچھے ہیں وہ جو زنا کرتے ہیں ، بے شرم ہیں جونکاح کرتے ہیں!
عامر لیاقت نے لکھا کہ اب دیکھیے گا کتنی آوازیں بلند ہوں گی !!!کیونکہ سب کے نکاح پر بات جو آگئی جب تک میرا ہے صرف تماشا ہے روکو مت دیکھے جاؤ۔
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش! دلہن کون ؟ویڈیو وائرل