(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا۔
حکام کے مطابق یہ کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کی گئی جس میں خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام لنگڑا ہلاک ہوگیا جبکہ دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے بتایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی مظاہرین کے حملے،جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 2560 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار
دوسری جانب بنوں میں پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔