وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز موخر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی کابینہ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز موخر کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجاویز پر غورکیاگیا، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے آرٹیکل 232 کے نفاذ کی مخالفت کردی جس پر ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ موخر کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتار